ہوم  -   اردوکارڈز   -  حج کارڈز



عید مبارک
عید کارڈز کے لیے ایک خاص ویب سائٹ جس پر دیدہ زیب ڈیزائن کے عید کارڈ موجود ہیں جنہیں آپ اپنے دوستوں کو بھیج سکتے ہیں۔
http://www.eidmubarak.com/cardcat.php?catID=hajj

اسلامک وزڈم
اس میں آپ کے لیے حج کارڈز وغیر ہ دستیاب ہیں جنہیں آپ اپنے پیاروں کو مفت بھیج سکتے ہیں۔
http://www.talkislam.com/ecard/gbrowse.php?cat_id=7

اسلامک چینل
اردو عید کارڈز کے لیے بہت ہی خاص تحفہ۔
http://www.islamchannel.tv/ShowECards.aspx?categoryID=2

کال پوائنٹ
کال پوائنٹ کا شماراردو کی بڑی سائٹس میں ہوتا ہے۔ اس سائٹ پر بھی حج کے لیے کارڈز رکھے گئے ہیں۔
http://www.kalpoint.com/kalpoint/kalgrt/code/ver4.0/T_CatCards.asp?c=ruioewiug29gcmnvm&sc=rueincmg161gweopiq

اردو پوائنٹ
اردو کی بہت بڑی سائٹ ہے جس پر آپ کو تفریح، معلومات اور ادب کے حوالے سے بہت سا مواد مل جائیگا۔ اس سائٹ پر مختلف مواقع کے لیے کارڈز بھی دیئے گئے ہیں۔
http://www.urdupoint.com/cards/uc/32.html