ہوم  -   والپیپرز   -  شوبز



ہائے پاکستان
اردو اخبار میں ایک بہت اچھا ایڈیشن۔ اس سائٹ پر آپ کو تازہ ترین خبریں، آرٹیکلز، والپیپرز اور اسکے علاوہ بہت اچھی پاکستانی گانوں کا مجموعہ موجودہے۔ اس سائٹ پر آپ آرٹیکل اور گانوں کی فرمائش بھی کرسکتے ہیں۔
http://www.hipakistan.com/wallpaper.html

کال پوائنٹ
یہ سائٹ اردو سائٹس میں خاصا نمایاں نام رکھتی ہے۔ اس سائٹ پر آپ کے لیے شوبز سے تعلق رکھنے والے ستاروں کے والپیپرز دستیاب ہیں۔
http://fun.kalpoint.com/wallpapers/index.php?cat=3

کراچی پلس
کراچی پلس ایک اچھی تفریحی اور معلوماتی ویب سائٹ ہے۔ اس سائٹ پر آپ کو والپیپرز بھی مل جائینگے۔
http://www.karachiplus.com/wallpapers/type.asp?iType=31

سی ڈاٹ کام
اس سائٹ پر آپ کے لیے خاصے عمدے والپیپرز دستیاب ہیں۔
http://see.com.pk/showbiz/wallpapers

آئی جنون
آئی جنون پر آپکے لیے آپکی پسند کے والپیپرز کا مجموعہ رکھا گیا ہے۔ جس میں پاکستانی شوبز کے والپیپرز بھی ہیں۔
http://www.ijunoon.com/wallpapers