ہوم  -   خبریں   -  ٹی وی



اے آر وائی ڈیجیٹل
اے آر وائی ڈیجیٹل پاکستان کا ایک مقبول و معروف ٹی وی چینل ہے، یہ نہ صرف پاکستان میں بلکہ مڈل ایسٹ اور یورپ میں بھی دیکھا جاتا ہے۔
http://www.arydigital.tv

جیو ٹی وی
جیو اردو پاکستانی چینل ہے۔ اس پر تفریح، بچوں کے پروگراموں کے علاوہ تازہ ترین خبریں اور کھیلوں کو بھی خاصا وقت دیا گیا ہے۔
http://www.geo.tv

آج ٹی وی
آج ٹی وی پاکستانی نیوز چینل ہے۔ آپ اس چینل کے ذریعے پاکساتن سے باخبر رہ سکتے ہیں۔
http://www.aaj.tv

انڈس ٹی وی
یہ چینل انڈس میڈیا گروپ سے تعلق رکھتا ہے۔ اس چینل پر خبریں، حالات حاضرہ کے پروگرام، میوزک اور تفریحی پروگرامز پیش کیے جاتے ہیں۔
http://www.indus.tv

پی ٹی وی ورلڈ
پی ٹی وی پاکستانی ثقافت اور روایات کو پیش کرتا ہے۔ اسکے علاوہ آپ اس پر نیوز، کھیل، تفریحی پروگرامز بھی دیکھ سکتے ہیں۔
http://www.ptvworld.com

اے آر وائی ون ورلڈ
یہ دبئی سے نشر ہونے والا چینل ہے جسے پاکستانیوں کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس پر انگلش اور اردو دونوں زبانوں میں چوبیس گھنٹے نیوز نشر کی جاتی ہیں۔
http://www.aryoneworld.net

ہم ٹی وی
ہم ٹی وی ایک تفریحی چینل ہے۔ یہ ایک فیملی چینل ہے۔ اس پر آپ تفریحی پروگرامز، بچوں کے پروگرامز اور میوزک سن سکتے ہیں۔
http://www.hum.tv

اپنا ٹی وی
اپنا ٹی وی ایک پنجابی چینل ہے اور پنجاب کی ثقافت کی صحیح عکاسی کرتا ہے۔
http://www.apna.tv

ٹی وی پاکستان
میوزک، ڈرامہ، نیوز، کامیڈی وغیرہ
http://www.tvpakistan.com

پی ٹی وی نیوز
پی ٹی وی نیوز ملکی اور غیر ملکی خبریں ، تجزے اور تبصرے
http://www.ptvworldnews.com.pk/