|
|
اردو لغت
یہ سائٹ آپ کو انگلش ٹواردو اور اردو ٹو انگلش دونوں لغت پیش کرتی ہے۔
http://dictionary.urdustuff.com
اردو وکشنری
انگلش ٹو اردو لغت جو آپ کو تلاش کرنے کی سہولت بھی دیتی ہے۔
http://ur.wiktionary.org
وکی پیڈیا اردو ڈکشنری
وکی پیڈیا خاصی مشہور ویب سائٹ ہے اور اس میں اردو کو بھی ایک نمایاں مقام دیا گیا ہے۔
http://ur.wikipedia.org
اوپن ڈکشنری
انگلش ٹو اردو لغت۔ اس سائٹ کو آپ اپنے موبائل فون پر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
http://open-dictionary.com/Urdu
انگلش اردو ورڈ لغت
اس سائٹ پر لفظوں کا ایک بہت بڑا ذخیرہ موجود ہے۔ اس سائٹ پر تلاش کرنے کی بھی سہولت دی گئی ہے۔
http://www.ijunoon.com/urdudic
|
|